گوشہء گمنامی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دنیا والوں سے بے تعلق، الگ تھلگ جگہ جہاں کوئی جاننے والا نہ ہو، گمنامی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دنیا والوں سے بے تعلق، الگ تھلگ جگہ جہاں کوئی جاننے والا نہ ہو، گمنامی۔